غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کی بازار سے مسلسل سرمایہ نکالنے اور
دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر میں آئی تیزی سے آج روپیہ
مسلسل پانچویں
دن کمزور ہوتا ہوا کاروبار کے دوران اب تک کی ریکارڈ سطح تک
گرگیا۔گذشتہ دن 31 پیسے ٹوٹ کر 68.56 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔روپیہ آج 23 پیسے پھسل کر 68.79 روپے فی ڈالر پر کھلا۔